ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے، گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھل گئے، زندگی رواں دواں

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہوگئی۔ حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کےبعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول مزید پڑھیں

کراچی: ہیوی مشینری اور مزدوروں کی مدد سے نسلہ ٹاور گرانے کا عمل جاری

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل جاری ہے۔ شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو ہیوی مشینری اور مزدوروں کی مدد سے گرانے کا عمل جاری ہے، اس موقع پر شاہراہ قائدین جانے مزید پڑھیں

مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نوازاور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کےقابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدلیہ کو مبینہ طور پر بدنام کرنے کے الزام میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مزید پڑھیں

روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ہلاکتیں 50 سے تجاوز کر گئیں

روس میں گزشتہ روز کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک مزید پڑھیں

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت مزید پڑھیں

پیٹ کمنز، 65 سال بعد آسٹریلیا کے پہلے فاسٹ بولر کپتان

کرکٹ آسٹریلیا نے سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کے اسکینڈل کے باعث کپتانی سے دستبردار ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کی جگہ فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں

پاکستان میں 88 فیصد افراد روزگار جانے کے خوف میں مبتلا

پاکستانی صارفین مستقبل میں سرمایہ کاری اور اہم خریداریوں کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔ اپسوس پاکستان کے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد میں 11 فیصد سے زائد کی کمی مزید پڑھیں