صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا ۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا مزید پڑھیں

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار

لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں مزید پڑھیں

لاڑکانہ: چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نے پنکھے سےلٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کی چوتھے سال کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی جبکہ لاش ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ ذرائع کے مطابق طالبہ کے ہاسٹل کے کمرے کادروازہ نہ کھولنے پرتوڑاگیا مزید پڑھیں

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس مزید پڑھیں

پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور شیل نے کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے کھلے ہوئے پیٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کے مطالبے پر ملک بھر مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر مزید پڑھیں

محسوس ہوتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتارکو منصوبہ بندی سےکم کیا جاتا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےکہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ان کی وزارت کی رفتار کو کم کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ اتحادی جماعت کے پاس ہے۔ ایک انٹرویو میں امین مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان کو بنگلادیش کیخلاف سیریز جیتنے کے باوجود ٹرافی کیوں نہ ملی؟

پاکستان نے بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ کرکٹ کے کھیل میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی مزید پڑھیں