کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے صدر میں واقعے مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اتوار کی شام تقریباً شام 5 بجے صدر کو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دل جیتنے والے شاہینوں نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کئی ریکارڈز کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا جس میں مختلف شعبوں میں مختلف ریکارڈز قائم ہوئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی پرفارمنس سے قوم کے دل جیت لیے اور وہ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے فون پر خواتین کی آواز میں بات کرکے دو نوجوانوں کو اغوا کرلیا

سکھر: ڈاکوؤں نے موبائل پر خواتین کی آواز کا جھانسہ دیکر سکھر کے دو نوجوان کزنز کو بلایا اور اغو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پرانا سکھر کے رہائشی دو نوجوان کزنز 15 سالہ یاسر اور 16 سالہ عادل چند روز مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو مزید پڑھیں

کیسےکیسے لطیفے نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں