قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے2007کے ون ڈے ورلڈکپ کے دوران کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا ۔ انضمام الحق نےکہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 449 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود ہیں۔ دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا ہے جبکہ مزید پڑھیں
لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔ دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وفاق کو کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک مزید پڑھیں
ساہیوال میں بینک لوٹنے کی بڑی واردات کرنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں واردات کی، ڈاکو کالے رنگ کی گاڑی میں آئے اور بینک کے مزید پڑھیں
بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے نے ایک مزید پڑھیں
امریکا کے شہر نیویارک کے نئے منتخب ہونے والے میئر ایرک ایڈمز نے اپنی ابتدائی 3 تنخواہیں ڈالر کے بجائے ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ میں لینے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی پولیس کے سابق کپتان ایرک ایڈمز کو رواں ہفتے مزید پڑھیں
سادھوکی کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین اور پولیس فورس میں جھڑپ کے دوران کیا ہوا، مظاہرین نے ہزاروں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں رکاوٹوں کو کیسے عبور کر لیا پولیس آفیسر خالد وریاہ نے مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں 6 ، 6 ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم مزید پڑھیں