پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز: بنگلادیش کے شکیب الحسن ایونٹ سے باہر

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلادیش کے شکیب الحسن سیریز سے باہر ہوگئے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔ بنگلادیش مزید پڑھیں

لڑکے اور ٹیچرز بھی ‘اسکرٹ’ پہن کر آئیں، اسکول انتظامیہ نے یہ حکم کیوں دیا؟

اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے پرائمری اسکول میں لڑکوں اور اساتذہ کو اسکرٹس پہننے کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایڈن برگ کے کاسل ویوو پرائمری اسکول کے مزید پڑھیں

ویڈیو: پیٹرول مہنگا ہونے پر پی پی سینیٹر نے گاڑی چھوڑ کر سائیکل سیکھنا شروع کردی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں مزید پڑھیں

سہواگ نے روہت شرما کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کا مضبوط امیدوار قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے نہ صرف روہت شرما مزید پڑھیں

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم افغانستان سے میچ ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے۔ نمیبیا کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد بھارت نے مزید پڑھیں

سردیوں میں گیس کا بحران آنے والا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سردیاں آنے والی ہیں ، گیس کا مسئلہ آنے والا ہے مزید پڑھیں

‘میچ فکسنگ والی کوئی بات نہیں ، افغانستان ٹیم کی پلاننگ صحیح نہیں تھی’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ والی کوئی بات نہیں ہے، افغانستان ٹیم کی پلاننگ صحیح نہیں تھی۔ شعیب اختر نے کہا کہ افغانستان نے جتنی مصیبت میں ہمیں ڈالا اسکی مزید پڑھیں