وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے مزید پڑھیں

بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، جسٹس گل حسن کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیے کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں مزید پڑھیں

ماہرہ کی عمر دکھتی ہے اورہمایوں اداکاری میں ڈاکا ڈال رہے ہیں: فردوس جمال کی کڑی تنقید

پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سپر اسٹار ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ماضی میں کہی ہر بات پر آج بھی قائم ہوں۔ فردوس جمال حال ہی مزید پڑھیں

کچے میں پولیس آپریشن: ماچھکہ میں 12 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم مارا گیا

رحیم یار خان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم بشیر شر پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مقابلے میں ڈاکو نصیر اور گدی کوش عرف مینا شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم کو پاسپورٹ نہ مل سکا ، ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ

ڈنمارک ایمبیسی سے پاکستانی باکسر محمد وسیم کا پاسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی مالٹا میں ہونے والی ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ ٹائٹل فائٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محمد وسیم کی ڈبلیو بی ایف بینٹم ویٹ مزید پڑھیں

کارساز حادثہ: جاں بحق آمنہ کی فیس بک گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخری واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل

کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ عارف کی فیس بُک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخر واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل ہوگیا۔ چند روز قبل نتاشا نامی خاتون کی جانب سے روڈ پر مزید پڑھیں

کچے میں بھاری نقصان کے باوجود جوانوں کے حوصلے بلند ہیں، بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں گزشتہ روز ہونے والے ڈاکوؤں کے حملے میں ہمارا بھاری نقصان ہوا تاہم جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بدلہ ضرور لیں مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان او ربنگلادیش کے میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں آج صبح سویرے تیز بارش ہوئی جس کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیرکا شکار ہے، ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مزید پڑھیں