ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ پاکستان واپسی کے لیے ریاض مزید پڑھیں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ خوراک مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار کارکردگی سے آسٹریلوی کرکٹرز بریڈ ہیڈن اور بریٹ لی بھی کافی متاثر نظر آئے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ میں نے ایک روز قبل کہا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان اور شی جن پنگ میں علاقائی مزید پڑھیں
برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کے پیش نظر روبوٹس نے انسانوں کی جگہ لے لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کی آن لائن سپر مارکیٹ میں ہزاروں روبوٹس کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں
لاہور: پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرادیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مبینہ طور پر اپنی مرضی سے منفی کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں شہریوں نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے منفی کرانے والے تین افراد کو پکڑ کر پولیس کے مزید پڑھیں
سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا ہےکہ وسیم نامی نوجوان نے مزید پڑھیں
کراچی: کیماڑی میں نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق کیماڑی گلشن سکندرآباد میں پولیس کانسٹیبل سہیل اپنے دوست ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ جارہا تھا کہ برقعہ میں موجود شخص نے ان مزید پڑھیں