یکم نومبرکے بعد کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا ؟

دنیا بھر میں پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین یکم نومبر سے استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر مزید پڑھیں

امریکا: چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی، مسافر ویڈیو بناتے رہے

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ چلتی ٹرین میں موجود مسافرخاتون کو زیادتی سے بچانے کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس میں امریکا کے سفیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملےگی: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مہنگائی پر حکومت کے خلاف آج سے سڑکوں پر احتجاج کرے گی جس کے لیے (ن) لیگ نے اپنا شیڈول جاری کردیا ہے۔’ لاہور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کےاجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی جائےگی۔ وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف بلوچستان عوامی پارٹی کے 11 اور دو اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

نامور سابق آسٹریلوی کرکٹر گھریلو تشدد کے کیس میں گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے واقعے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ مزید پڑھیں