پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے مزید پڑھیں

قانون کی بالادستی کے معاملے میں پاکستان بدترین ملکوں میں شامل

قانون کی بالادستی کے معاملے میں پاکستان بدترین ملکوں میں شامل ہے۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لا انڈیکس 2021 کی رپورٹ مطابق ملک میں قانون کی بالادستی کے لحاظ سے پاکستان کا اسکور اعشاریہ تین نو اور فہرست میں مزید پڑھیں

طالبان نے ناکارہ امریکی جنگی جہازوں کی بحالی کا کام شروع کردیا

طالبان نے امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی بحالی کا کام شروع کردیا۔ طالبان کے لیے کام کرنے والے انجینئروں اورایوی ایشن ماہرین نے درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، بنگلا دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے

ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلا دیش میں بڑے پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

بختاور کے شوہر والد بننے پر خوش، پہلی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں حال ہی میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری پر بختاور کے شوہر محمود چوہدری نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری نے بچے کی ایک مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم نے زور پکڑ لیا

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی۔ برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا معاملہ پھر اقوام متحدہ میں اٹھادیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے ورکنگ گروپ مکالمے میں بھارتی مظالم بے نقاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی بلے بازوں کو بھارتی بولرز کو شروع سے دباؤ میں رکھنا ہوگا: انضمام

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نجی چینل کے ٹاک شومیں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق مزید پڑھیں