آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں کوئی ناکامی نہیں ہوئی: شوکت ترین

نیویارک: وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ناکامی کے تاثر کو غلط قرار دے دیا۔ نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں اور مزید پڑھیں

لاہور: محلے میں معمولی جھگڑے پر تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا

لاہور: شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر علی رضا مزید پڑھیں

شاہ رخ بیٹے آریان کو مدرسے میں پڑھاتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، بھارتی عالم

آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری اور بھارتی عالم مولانا شہاب الدین رضوی نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان مزید پڑھیں

لاہور: ڈینگی فیلڈ اسپتال نے مریضوں کیلئے نئی مشکلات کھڑی کردیں

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے خصوصی طور پر قائم کردہ فیلڈ اسپتال نے مریضوں اور ان کے اہلخانہ کو مشکل سے دوچار کررکھا ہے۔ فیلڈ اسپتال سے مریضوں کو ایمرجنسی کی صورت میں سروسز یا جناح اسپتال مزید پڑھیں

تیسر ٹاؤن میں پارک کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تیسر ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات ختم کر کے پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تیسر ٹاؤن اسکیم 45 میں پارک کی زمین پر تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ مزید پڑھیں

بچوں پر کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے متعلق ویڈیو پر این سی او سی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین سے متعلق زیرگردش ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہےکہ اسکول کے بچوں پرویکسین کے مضراثرات سے متعلق زیرگردش ویڈیو مزید پڑھیں