کراچی: ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے آج آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق فیس بک پر کھلی کچہری میں ڈی جی سول ایوی ایشن صارفین کی شکایات سنیں مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے انسداد پولیو مہم کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ پولیو ویکسی نیشن کے خلاف امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت درخواست مزید پڑھیں
پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا مزید پڑھیں
شاہزیب خانزادہ کے مطابق اس سال سردیوں میں گزشتہ برس سے بھی زیادہ شدید گیس بحران آئے گا۔ شاہزیب خانزادہ نے بتایا کہ گزشتہ سال حکومتی نااہلی کی وجہ سے کم ایل این جی درآمد کی گئی اور سردیوں میں مزید پڑھیں
کراچی: پولیس نے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت دیگر علاقوں کے بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والے برگر گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے بتایا کہ پولیس نے گذری میں کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو بڑے شہر کراچی اور لاہور بھی شامل ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے، لاہور کی فضا میں آلودہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اب اسمبلی میں فیصلہ ہوگا۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال تحریک کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو مقابلہ مزید پڑھیں