کے پی میں ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری علی امین چلا رہے ہیں: گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ صوبے میں اس وقت ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور چلا رہے ہیں۔ مردان میں امیر حیدر خان ہوتی کی رہائش گاہ پر میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے مزید پڑھیں

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں میں تصادم، کالج 2 ہفتوں کیلئے بند

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہونے والے تصادم میں 6 طلبہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے بروری روڈ پر واقع بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں مزید پڑھیں

موسمی تبدیلی: کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، وارننگ جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے موسم کی تبدیلی کے دوران ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سی اے اے نے کراچی ائیرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک مزید پڑھیں

نعمان علی نے افریقی اور کیوی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے سیریز میں 13.85 مزید پڑھیں

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا کہ اب وہ اچھی جگہ ہیں کیونکہ ان کے لیے زندگی بہت مشکل تھی۔ حال ہی مزید پڑھیں

عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع

لاہور: پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادیں۔ بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کے کیس میں سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں