اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو، مزید 100 سے زائدکیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور موذی وائرس نے مزید ایک شخص کی جان لے لی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء نے بتایا کہ ڈینگی سے مزید ایک شہری مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن، فائلرز کی تعداد ساڑھے 23 لاکھ سے زائد ہوگئی

ملک میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان کےمطابق گوشوارےجمع کرانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا۔ ترجمان مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گا

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف صبح 11 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہو گا۔ قومی اسکواڈ مزید پڑھیں

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہوگا

سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مزید پڑھیں

گوانتا ناموبے جیل کے مزید 2 مسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری

امریکی حکومت نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کے مزید دو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ پنٹاگون حکام نے گوانتا ناموبے جیل سے دو مسلمان قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ افغانستان کے اسد مزید پڑھیں