ایف آئی اے نے ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنے کیلئے اقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو روکنے کےلیےاقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ا یف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکسچینج پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ظفر پراچہ سے ڈالر مزید پڑھیں

2005 کا زلزلہ: عدالتی حکم پر اسکولوں کی تعمیر کیلئے 16 سال بعد فنڈز جاری

حکومت خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ کے حکم پر 8 اکتوبر 2005کے زلزلے میں ہزارہ ڈویژن اور شانگلہ میں تباہ ہوجانیوالے اسکولوں کی تعمیر کے لیے 16سال بعد 8 ارب کے فنڈز جاری کردیے۔ 2005کے زلزلے میں ہزارہ ڈویژن کےضلع مزید پڑھیں

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں مزید پڑھیں

افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے مزید پڑھیں

ڈنمارک کا بھی 18سال سے کم عمر والوں کیلئے موڈرنا ویکسین روکنے کا اعلان

سوئیڈن کے بعد ڈنمارک نے بھی 18 سال سے کم عمر والوں کے لیے موڈرنا ویکسین کا استعمال روکنےکا اعلان کر دیا۔ طبی ماہرین کےمطابق موڈرنا ویکسین لگانے کے باعث نوجوانوں میں دل کی سوزش کے کیسز رپورٹ ہوئے جس مزید پڑھیں

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے کھول دیے: ضیا لانگو

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہےکہ زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جاچکے ہیں۔ ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں کو کلیئرکریں گے، مزید پڑھیں

دوستی کا الزام: خاتون کے بھائیوں کا تشدد، متاثرہ شخص کی آنکھوں میں کیلیں ٹھوک دیں

چنیوٹ میں خاتون سے دوستی کے الزام میں ایک شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں خاتون کے بھائیوں نے مبینہ طور پر ساتھیوں سے مل کر ایک شخص کو شدید تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

وزرا اور مشیروں کے استعفے، جمال کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی

بلوچستان میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی۔ جی نیوز کے مطابق کابینہ سے 3 ناراض وزیروں، 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ جام کمال کے خلاف تحریک مزید پڑھیں