بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے شوہر نکلے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1212 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت آج صبح ترکی سے کراچی پہنچائی گئی جس کے بعد میت کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا۔ عمر شریف کے جسدِ خاکی کو رہائش گاہ پر لانے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں موٹر وہیکل رولز میں ترمیم مزید پڑھیں
کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا حیدر علی انڈر پاس لیجنڈ اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید ملت روڈ پر بنے انڈر پاس کو اداکار عمر شریف مزید پڑھیں
پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ آٹے کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں سرکاری آٹے کا 20 کلو تھیلا 1100 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ شہر میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا مزید پڑھیں
ساہیوال: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو کیش کا ڈبہ اٹھاکر رفو چکر ہوگئے۔ ہڑپہ ریلوےاسٹیشن کے قریب واقع پیٹرول پمپ پرڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 3 مزید پڑھیں
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مخلوط حکومت مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں
ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب مزید پڑھیں