پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں نے استعفیٰ مزید پڑھیں

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہوگئے

طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد مزید پڑھیں

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے ایکسپو سینٹر میں 340 بیڈز پر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 اموات، 1490 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 1490 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: ملزمہ کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، دل کا دورہ پڑنے سے والدہ انتقال کر گئی

حیدرآباد میں قتل کیس کی ملزمہ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ملزمہ کی والدہ انتقال کر گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کی جی او آر کالونی میں قتل کیس میں مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر

پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔ تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا پر جو انہیں مزید پڑھیں

لاہور میں کمسن گھریلو ملازم بہن بھائیوں پر وحشیانہ تشدد، استری سے بھی داغا گیا

لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کمسن گھریلو ملازم بہن بھائی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کمسن بہن بھائی محسن اور ارم کو ان کے ماں باپ نے دو وقت کی روٹی کے لیے لاہور کے ایک مزید پڑھیں

لاہور پولیس 15پر موصول ہونیوالی کالز 90 فیصد جھوٹی ہونے کا انکشاف

لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس ریسکیو 15 پر موصول ہونے والی کالز 90 فیصد جھوٹی ہوتی ہیں اور ان جھوٹی کال کرنے والوں میں 70 فیصد بچے ہیں۔ پنجاب مزید پڑھیں