کراچی: پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار اور اس کے دوست کو قتل کردیا

کراچی: پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار اور اس کے دوست کو قتل کردیا۔ جی نیوز کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پیش آیا جہاں ملزم نے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد القدوس بزنجو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف کھل کر تحفظات کا اظہار کیا، اس دوران مزید پڑھیں

گٹروں کی صفائی کے دوران تین سینیٹری ورکرز ڈوب گئے

سرگودھا میں گٹروں کی صفائی کے دوران تین سینیٹری ورکرز ڈوب گئے۔ ریسکیو کے مطابق لاری اڈا کے قریب میٹروپولیٹن کا عملہ گٹروں کی صفائی میں مصروف تھا کہ اس دوران تین ورکرز نالے میں ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کا مزید پڑھیں

بھارت میں متنازع زرعی پالیسی کیخلاف کسانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک

بھارتی حکومت کی متنازع زرعی پالیسی کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی مزید پڑھیں

ویڈیو : فیصل آباد میں چالان کرنے پر کار سواروں کا ٹریفک وارڈن پر تشدد

فیصل آباد: نڑوالا چوک میں چالان کرنے پر کار سوار افراد نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈن نے کار سوار فیملی کا چالان کیا تھا جس کے بعد کار میں سوار مرد مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے اثاثے سامنے آئے

اسلام آباد: آئی سی آئی جے کی جانب سے ریلیز کیے گئے پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے بیرون ملک اثاثے اور آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔ جن طاقتور شخصیات کے اثاثے اور مزید پڑھیں