کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی بات پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو معافی دینے کی بات پر اپوزیشن نے کڑی تنقید کی ہے۔ سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم مزید پڑھیں

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راشد منہاس روڈ پر گزشتہ شب پولیس اور منیشات فروشوں کے مابین مقابلے میں 28 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اسلم فاروقی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ رات 9 بجے مزید پڑھیں

بغیرکورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے جہاز میں سفر پر پابندی عائد، نئی ہدایات جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے بغیرکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفرکرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نئے حکم نامےکے مزید پڑھیں

برطانیہ: ٹرک ڈرائیورز کی کمی سے ادویات کی ترسیل بھی متاثر

برطانیہ میں ٹرک ڈرائیورز کی کمی کی وجہ سے میڈیکل اسٹورز پر ادویات کی ترسیل بھی متاثر ہونے لگی ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برطانیہ میں جاری ٹرک ڈرائیورز کے بحران نے میڈیکل اسٹورز کو بھی متاثر مزید پڑھیں

کراچی کے لینڈ مافیا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنادیا

کراچی کے لینڈ مافیا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنادیا جس پر عدالت عالیہ نے رجسٹرار کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ جو درخواست مارچ میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ :حیدر علی کی دھواں دھار اننگز نے سینٹرل پنجاب سے فتح چھین لی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں حیدر علی کی دھواں دھار اننگز کی بدولت ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کے خلاف ٹاس مزید پڑھیں

افغانستان کی نوجوان خواتین فٹبالرز نے پرتگال میں پناہ لے لی

افغانستان کی کئی نوجوان خواتین فٹبالر نے اپنے کیرئیر کو پروان چڑھانے کے لیے پرتگال میں پناہ لے لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں نوجوان خواتین فٹبالرز میں سے ایک 15 سالہ سارہ کا کہنا تھا کہ اپنا مزید پڑھیں