سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہوگئے

سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہوگئے اور بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سندھ سے دور ہونے لگا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ، گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع

غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ لنگر کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت چترال روڈ بلاک ہو مزید پڑھیں

پشاور : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سِکھ حکیم کو قتل کردیا

پشاور میں چارسدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سِکھ حکیم کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، نامعلوم افراد نے مطب میں فائرنگ کرکے سکھ حکیم کو قتل کیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

ایشز سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں میں لفظی جنگ

ایشز سیریز سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی۔ انگش ٹیم کے کپتان جو روٹ نے بائیو سکیور ببل کی سخت پابندیوں کی وجہ سے آسٹریلیا جانے کو غیر یقینی قرار مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا میں ڈینگی سے رواں سال پہلی موت کی تصدیق

پشاور: خیبر پختو نخوا میں ڈینگی وائرس سے رواں سال پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختو نخوا میں ڈینگی وائرس سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں، ہلاکت ایبٹ آباد میں رپورٹ ہوئی ہے جبکہ خاتون مزید پڑھیں

خضدار میں سٹی پولیس تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب دھماکا

خضدار میں سٹی پولیس تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب موٹر سائیکل میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل میں ہونے والے دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ پولیس کاکہنا ہےکہ بارودی مزید پڑھیں

فرانسیسی میڈیا نے پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھول دیا

فرانسیسی میڈیا نے افغانستان کی صورتحال پر حقائق نامہ جاری کرکے بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ فرانسیسی میڈیا نے واضح کردیا کہ پاکستان دشمنی میں بھارتی میڈیا صحافتی اقدارکی تباہی پر تلا ہواہے، افغانستان پر مزید پڑھیں

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگریس میں پیش بل پر برس پڑے

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن کانگریس میں افغانستان سے متعلق پیش بل پر پاکستان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کرس وان ہولن نے کانگریس میں پیش کردہ بل پر مزید پڑھیں