مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں
افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا ہے جن ملکوں کو ہم سے مسائل ہیں ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ کابل میں غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو تین روز میں متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سپورٹ اسٹاف کے ہیڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ ٹیم کے واپس جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کے اور بہت سارے امتحان مزید پڑھیں
برطانوی پولیس افسر پر خاتون کی جعلی گرفتاری کے بعد زیادتی اور قتل کا الزام ثابت ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق 33 سالہ سارا ایورڈ نامی خاتون برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لاپتا ہوئی تھیں جس کے بعد مزید پڑھیں
فرانس میں شوہر سمیت درجنوں ملزمان کو خاتون سے متعدد بار زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق پولیس نے ایک 68 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر بیان کو مبہم قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا بیان مزید پڑھیں
کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چھوٹے طیاروں کو محفوظ مزید پڑھیں
روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر تقریباً 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز ماسکو کی مقامی عدالت نے روس کی جانب سے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15، 25 اور 40 ہزار مزید پڑھیں