عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کرلیا ہے۔ عمر ایوب کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

یوٹیوب پر کورونا ویکسین کیخلاف مواد پھیلانے والوں کیلئے بری خبر

انٹرنیٹ کی سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کورونا ویکسین کے خلاف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یوٹیوب نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کورونا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: پیٹرولیم ڈیلرز نے پمپس بندکردیے، سیاح پریشان

گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپمس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے۔ صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک جہانگیر نے الزام عائدکیا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سےگلگت بلتستان کے پیٹرول مزید پڑھیں

امریکا سکتے کے عالم میں ہے، ٹیکنالوجی اور وسائل دھرے رہ گئے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سکتے کے عالم میں ہے، ٹیکنالوجی اور وسائل دھرے رہ گئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونےکا امکان

یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید اور رمیز راجہ کے درمیان ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : ناردرن نے سدرن پنجاب کو5 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو5 وکٹوں سےشکست دے دی ۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری مزید پڑھیں

رولز روئس کی پہلی مکمل الیکٹرک کار 2023 کے آخر میں دستیاب ہوگی

مشہور کار کپمنی رولز روئس کی پہلی مکمل الیکٹرک کار 2023 کے آخر میں صارفین کیلئے دستیاب ہوگی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق مشہور کار کمپنی رولز روئس نے بدھ کے روز اپنی پہلی مکمل الیکٹرک مزید پڑھیں