نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں جمعے کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں مزید پڑھیں

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، افغان وزیرخارجہ

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ مزید پڑھیں

مودی کو امریکی صدر بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا

امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 اموات، مجموعی ہلاکتیں 27524 ہو گئیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے اور 2060 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

امریکا میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

آسام میں مسلمانوں کیخلاف آپریشن، پاکستان کا بھارتی ناظم الامور سے اظہار تشویش

پاکستان نے بھارتی ریاست آسام میں مسلم آبادی کے انخلا کے لیے پولیس آپریشن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود بھارت کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے آسام میں مسلم آبادی کے انخلا مزید پڑھیں

بااثر خاتون کے بھائی کی شادی میں ہوائی فائرنگ، گرفتار افراد کو چھڑانے کیلئے تھانے پر حملہ

کراچی میں ایک با اثر خاتون کے بھائی کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کیے گئے افراد کو چھڑانے کیلئے مشتعل افراد نے تھانے پر ہی حملہ کردیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق ایس پی ملیر دفتر مزید پڑھیں

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک مزید پڑھیں