بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کیلئے انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کیلئے انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے دو میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک برازیلین وزیر صحت کا کورونا مثبت آگیا

اقوام متحدہ کے سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک برازیلین وزیرِ صحت مارسیلو کوئیراگو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ امریکا میں ہی قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق برازیلین حکومت مزید پڑھیں

کینیڈا کے الیکشن میں وزیراعظم ٹروڈو کی جماعت ایک بار پھر کامیاب

کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد کینیڈا میں ایک بار پھر اتحادی حکومت بننےکا امکان ہے۔ لبرل پارٹی مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں افغان شہری فیشن سے خوفزدہ، حجاموں کی آمدنی کم ہونے لگی

ہرات : گزشتہ ماہ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد سے صوبہ ہرات میں حجاموں کی آمدنی میں واضح کمی آنے کاانکشاف ہوا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے تیسرے بڑے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد، امیرِقطر اور امارات کے مشیرقومی سلامتی کی ملاقات

دبئی: متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زاید النہیان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گھڑی کتنے کی ہے؟ شبلی فراز نے کروڑوں کی قیمت بتاکر نئی بحث چھیڑ دی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گھڑی سے متعلق دعوؤں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مسلم لیگ ن کےصدرکےترجمان ملک محمد احمد مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے آبپارہ چوک پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پی پی کے مزید پڑھیں

‘دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی’

امریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔ لوری گیرٹ کے مطابق انہوں نے ویکسینالوجی کے ماہر اسٹینلے پلوٹکن سے بات کی مزید پڑھیں

سکس ریڈ اسنوکر ورلڈکپ، پاکستان کے دونوں کیوئسٹس پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹس نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ بابر مسیح گروپ اسٹیج میں بہترین فریم اسکور کی بنیاد پر براہ مزید پڑھیں