تحریک انصاف کی حکومت میں بیروزگاری میں اضافہ ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ملک بھر میں بیروزگاری بڑھ گئی جبکہ 2018-19 میں خیبرپختونخوا میں بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن سے قبل ایک کروڑ نئی نوکریاں اور مزید پڑھیں

تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ تاجک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایس سی او کے انعقاد پر تاجک صدر مزید پڑھیں

پی آئی اے نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دمشق کیلئے خصوصی پرواز پی کے 9501 میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کے معاملے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ہفتے کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان چارٹرڈ پرواز چلانے کا اعلان

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ہفتے کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان ایک اور چارٹرڈ پرواز چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس پرواز کے ذریعے بڑی تعداد میں افغان صحافی اور مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کیلئے نام تجویز کردیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ممبر الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے نام تجویز کردیے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے 26 اگست کے خط مزید پڑھیں

ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے ، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’ یونیسیف’ (UNICEF)کے مطابق ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریباً ایک کروڑ بچوں کو زندہ رہنے کے لیے انسانی امداد کی ضرورت مزید پڑھیں

امریکا نے کابل ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا

امریکا نے 29 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا ہے ۔ امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن نے 29 اگست کو کابل میں ڈرون حملے میں سویلین شہریوں مزید پڑھیں

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی مزید پڑھیں