ملک میں مسلسل تیسرے روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے کم

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 68 افراد انتقال کر گئے اور 2928 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاول نگر میں آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر 3نومولود انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے تینوں بچے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج تھے، نومولود بچوں کے مزید پڑھیں

فیس کیلئے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش

کراچی میں فیس کے لیے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کرنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ نجی اسکول کے خلاف والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں جس مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ میں فرض نماز کی ادائیگی کیلئے اجازت نامہ ضروری نہیں: وزارت حج

سعودی وزارت حج عمرہ کا کہنا ہےکہ مسجد نبویؐ میں فرض نماز کی ادائیگی کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہناہےکہ مسجد نبویؐ میں آنے والوں کےلیے ویکسین کی دو خوراکیں لگوانا لازمی ہیں۔ وزارت مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 123روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں

امریکا ،برطانیہ اور آسٹریلیا کا انڈو پیسفک کیلئے نئے سکیورٹی معاہدے کا اعلان

امریکا ،برطانیہ اورآسٹریلیا نے بحرہند اوربحرالکاہل( انڈو پیسفک) میں چین کےبڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کا مقابلہ کرنےکےلیے نئے سکیورٹی اتحاد کا اعلان کردیا۔ امریکا ،برطانیہ اور آسٹریلیا نے ایک خصوصی سکیورٹی معاہدے (AUUKUS) کا اعلان کیاہے جس کے تحت امریکا مزید پڑھیں

عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم بیلجیئم روانہ

بیلجیئم میں 19 ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم روانہ ہوگئی ہے۔ عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی چار رکنی ٹیم مزید پڑھیں

طالبان سے کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، اشرف غنی نے معاملہ بگاڑ دیا، زلمے خلیل

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ مزید پڑھیں