پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3012 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے مسئلے پر مسلسل پاکستان سے رابطے میں ہے، پاکستان کی بھی طالبان سے وہی توقعات ہیں جوعالمی برادری اور امریکاکی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح مزید پڑھیں
افغانستان کے قائم مقام نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔ طالبان رہنماؤں کے مابین تنازعے مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم آج سے پنجاب بھر کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا جبکہ مہمان ٹیم بھی ٹریننگ میں مصروف مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے یوسف پلازہ کے قریب شہری کو لوٹ کر فرار ہونے والے ڈاکوؤں پر پاس سے گزرنے والی گاڑی میں موجود شہری نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ساتھی مقابلے کے دوران زخمی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کےعلاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین،ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔ غر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے سماعت کے دوران پیش ہوکر جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں