پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے حارث طاہر نے دوحہ میں جاری چھتیسویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ پری کوارٹر فائنل میچ میں حارث نے قطر کے علی العبیدلی کو 2۔ 4 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

صارفین کا انتظار ختم ، ایپل نے آئی فون 13 سیریز متعارف کروادی

امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نےآئی فون 13 سیریز کے 4 فونز کو متعارف کروا دیا ہے۔ ایپل 13 سیریز کو متعارف کروانے کی ورچوئل تقریب منگل کے روز کیلیفورنیا میں منعقد کی گئی جہاں کمپنی کے سی ای مزید پڑھیں

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب مزید پڑھیں

کراچی میں کم عمر ڈرائیور نے ڈبل کیبن گاڑی دوسری گاڑیوں سے ٹکرا دی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد روڈ پر کم عمر ڈرائیور نے ڈبل کیبن گاڑی دوسری دو گاڑیوں سے ٹکرا دی۔ پولیس کے مطابق کم عمر ڈرائیور اور ساتھی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے، حادثے میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے اور رجحان دوسری طرف نظر آیا: عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے ہوئے تھےاور انتخابات میں مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ کے باہر شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

سیالکوٹ میں پیٹرول پمپ کے باہر شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانا صدر کے علاقے میں خاتون کا شوہر پیٹرول ڈلوانے پمپ پر گیا تو مزید پڑھیں

’القاعدہ جلد ایک حملہ کرے گا‘، امریکا نے خدشے کا اظہار کردیا

امریکا نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی جانب سے امریکا پر جلد حملے کے خدشے کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سکیورٹی سمٹ سے خطاب کے دوران امریکا کی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ارویل ہینس کا مزید پڑھیں