کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد مزید پڑھیں
اٹک میں جادو ٹونے کے شک پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو کسی عامل نے بتایا تھا کہ جادو ٹونے سے آپ کے بچے مرجائیں گے۔ ملزم کو شک تھا کہ مقتول مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ پیر کی صبح کراچی میں بھی بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں بھی پاکستانی ہیرو اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا خصوصی ذکر کیا گیا۔ ارشد ندیم نے جیولین تھرور کے مقابلے میں 92.97کی ریکارڈ تھرو کی تھی اور پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کے والد کا کہنا ہے کہ وہ گاؤں میں بھٹے پر اینٹیں بناتے تھے۔ ارشد ندیم کی تاریخی فتح کے بعد حکومتی اور ملک بھر کی معروف مزید پڑھیں
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے باوجود ٹیکس کٹوتی کے بعد تنخواہ میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں مزید پڑھیں
ماضی میں بالی وڈ کی ان گنت فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے لیجنڈری گلوکار کمار سانو نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کر دی۔ بھارتی گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں ڈیجیٹل سروسز شروع ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور ملکی ریونیو گروتھ میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں
میلبرن: جنرل مینیجر بگ بیش لیگ الیسٹر ڈوبسن نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے کھلاڑی بگ بیش لیگ کا شاندار حصہ ہیں اور فاسٹ بولر حارث روف اس کی سب سے بڑی مثال ہیں ہم منتظر ہیں کہ وہ مزید پڑھیں