راکا پوشی پر پھنسے پاکستانی اور 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا

نگر: راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نگر کے مطابق چیک ری پبلک کے دو اور پاکستان کا ایک کوہ پیما 6900 مزید پڑھیں

عمرشریف کے خاندان سے مسلسل رابطے میں ہیں، ہرممکن تعاون کیا جائے گا، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ اداکار عمر شریف جو جلد امریکی ویزا جاری ہوجائے گا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم آفس نے ویزے کےتمام کوائف متعلقہ سفارتخانے بھجوادیے ہیں، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کیلئے ہیڈن اور فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں مزید پڑھیں

طورخم کے راستے پاکستانیوں کے افغانستان داخلے پر پابندی عائد، افغان بارڈرپولیس

افغانستان نے طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔ افغان بارڈرپولیس کے مطابق طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے اور یہ پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔ افغان بارڈرپولیس کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

کوہلی تمام فارمیٹس میں ٹیم کی کپتانی جاری رکھیں گے: بی بی سی آئی

بھارت کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کے ورلڈکپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سے دستبردار ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے ترجمان نے کوہلی کے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئے ضوابط کا اعلان

سعودی حکومت نے بیرون ملک سے سعودیہ آنے والے افراد کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوا بازی کے مطابق نئے ضوابط کا تعلق ان ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ہے جہاں مزید پڑھیں

بغیر اجازت عمرہ کرنیوالوں پر بھاری جرمانہ ہوگا

سعودی عرب نے بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی نیشنل سکیورٹی کی ٹیم نے بغیر اجازت عمرہ ادا کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا مزید پڑھیں

افغان خواتین کو مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے: طالبان رہنما

سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی کا کہنا ہےکہ افغان خواتین کو مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے کہا کہ افغان خواتین کو مردوں مزید پڑھیں