بھارت اور انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ منسوخ ہونے میں آئی پی ایل کا کوئی کردار نہیں: گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ منسوخ ہونے میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا کوئی کردار نہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے گنگولی مزید پڑھیں

آرمی چیف کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ اسکول میں شطرنج کی ٹیچر بن گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ اب خود اپنے اسکول میں شطرنج کی ٹیچر کی ذمہ داریاں نبھارہی ہیں۔ خیال رہے کہ 2018 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےغیر سرکاری تنظیم زندگی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عمر شریف کو امریکا لے جانے کیلئے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کردیا

سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کردیا۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نےاس سلسلے میں یقین دہانی کرائی ہے جب کہ وفاقی حکومت ویزے کے حصول میں عمر شریف مزید پڑھیں

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں ہفتے تقرر مزید پڑھیں

بیٹی کے پیدا ہونےکی خوشی میں ٹھیلے والے کا مفت میں گول گپے کھلانے کا اعلان

بھارتی شہر بھوپال کے ایک گول گپے فروخت کرنے والے شخص نے بیٹی کے پیدا ہونے کی خوشی میں علاقہ مکینوں کو مفت میں گول گپےکھلانے کا اعلان کردیا ۔ انچل گپتا نامی شخص کے ہاں 17 اگست کو بیٹی مزید پڑھیں

خبردار ! ہیوی بائیکس کی وائبریشن سے ‘آئی فون’ کا کیمرا خراب ہوسکتا ہے

امریکی موبائل کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیوی موٹر بائیکس کی تھرتھراہٹ (Vibrations) کی وجہ سے موبائل کے کیمرے کا نظام خراب ہوسکتا ہے۔ میک رومرز نامی ویب سائٹ جو آئی فون سے متعلق مزید پڑھیں

جائزہ لیں گے افغانستان میں امریکا کیا چاہتا ہے اور پاکستان سےکیا توقعات ہیں، بلنکن

امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کو حقوق نہیں دیتے اور افغانستان سے نکلنے کے خواہش مندوں کو جانے کی اجازت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2580 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

مکتب انچارج کی جانب سے نشہ آور شربت پلاکر 2 بچوں سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

میر پورخاص کے علاقے غریب آباد میں مکتب انچارج کی جانب سے 2 بچوں سے مبینہ زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ملزم نشہ آور شربت پلا کر دونوں بچوں سے کئی ماہ سے زیادتی مزید پڑھیں

سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک

سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ملک کی گیارہ ریاستوں میں بارشوں سے تباہی مچ گئی، ساڑھے 8ہزار مکانات تباہ جبکہ 27ہزار سے زائد کو نقصان پہنچا۔ سوڈانی مزید پڑھیں