جامعہ کراچی کا 2 سالہ ڈگری گریجویشن پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجوں سے 2 سالہ گریجویشن پروگرام بی اے، بی ایس سی اور بی کام ختم کرنے اور 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جامعہ کراچی میں اکیڈمک کونسل مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان آئیڈا کی تباہ کاریاں، بارش اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

امریکا میں طوفان آئیڈا کے باعث ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں کی وجہ سے مختلف واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا کی کئی ریاستیں طوفان آئیڈا کی زد میں ہیں، طوفان کے باعث ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے مزید پڑھیں

امریکی خلا ئی کمپنی ‘ورجن گلیکٹک’ کی خلائی پروازوں کو گراؤنڈ کردیا گیا

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے امریکی خلا ئی کمپنی ورجن گلیکٹک کی خلائی پروازوں کو گراؤنڈ کردیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایف اے اے نے امریکی خلا ئی کمپنی ورجن گلیکٹک کی خلائی مزید پڑھیں

ٹوکیو پیرا لمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی مزید پڑھیں

نکاح لندن میں لیکن ’رخصتی اور ولیمہ‘ کہاں اور کب ہوگا؟ جنید صفدر نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ نجی ویب سائٹ کے ساتھ ہوئی حالیہ گفتگو میں جنید صفدر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے اموات 26 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57افراد انتقال کر گئے اور 3787 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں