پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخی حد کو چھو لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخ ساز حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت آغاز دیکھنے میں آیا اور انڈیکس نے مزید پڑھیں

آبادی بڑھانے کی حکومتی کوششوں کے باوجود چین میں شادی کے رجحان میں کمی

بیجنگ: چین کو جہاں نوجوانوں کی گھٹتی ہوئی آبادی کا سامنا ہے وہاں رواں سال شادی کرنے والے افراد کی تعداد میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں نوجوان آبادی کی کمی پر مزید پڑھیں

سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سوئی نادرن گیس کی جانب سے اوور بلنگ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: زیادہ ووٹ کے باوجود شکست کیسے؟ امریکا کے الیکٹورل کالج کا جائزہ

واشنگٹن: کیا امریکا میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود صدارتی انتخابات میں شکست ہوسکتی ہے؟ پھر امریکا کا الیکٹرول کالج سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟ امریکا کے الیکٹورل کالج سسٹم کا جائزہ لیا جائے تو بیلٹ پیپرز پر مزید پڑھیں

سیلابی لہروں سے بہہ کر انڈرپاس میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

اسپین میں تاریخ کے بدترین سیلاب کے دوران 3 دن تک انڈرپاس کے اندر گاڑی میں پھنسے رہنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی۔ یہ واقعہ Benetússer نامی علاقے میں پیش آیا جہاں یہ خاتون (اس کا نام مزید پڑھیں