طالبان کا ‘بدری 313’ اور ‘فاتح’ یونٹ کابل ائیرپورٹ میں داخل

طالبان کے اسپیشل ’بدری 313‘ اور ‘فاتح’ یونٹس کے دستے کابل ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے۔ طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 170 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں200سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں میں 13امریکی فوجی بھی مزید پڑھیں

ایک اور حملے کا خدشہ، امریکی شہریوں کو کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت

امریکی سفارتخانے نے ایک اور دہشتگرد حملے کے خدشے کے پیش نظر افغانستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کو ایک بار پھر کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کے مطابق نیشنل سکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے اور 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ، کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل ائیرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کر کے ائیرپورٹ حملے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے فورسز نے افغان مزید پڑھیں

ٹرسٹیز کی غفلت، برطانیہ میں نازیہ حسن فاؤنڈیشن تحلیل کر دی گئی

پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے نام سے برطانیہ میں منسوب ‘ نازیہ حسن فاؤنڈیشن’ ٹرسٹیز کی غفلت کی وجہ سے تحلیل کر دی گئی۔ چیریٹی کمیشن کا کہنا ہے کہ چیریٹی کے ٹرسٹیز نے 1000 دنوں سے فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟ پاکستان تو امریکا مزید پڑھیں