فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ کروایا جائے۔ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، آٹا، چینی سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی

حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ راجستھان میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے، وزیراعظم نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔

لاہور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کےموقع سے بھاگنےکی ویڈیو سامنے آگئی

لاہورکے علاقے چوہنگ میں 3 روز قبل رکشا ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کے موقع سے بھاگنےکی ویڈیو سامنے آگئی ۔ ماں بیٹی سے زیادتی کا واقعہ 22 اگست کی مزید پڑھیں

انگلش بولرز نے بھارتی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم 78 رنز پر ڈھیر

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں انگلش بولرز نے بھارتی بیٹسمینوں کی ایک نہ چلنے دی اور پوری ٹیم کو 78 رنز پر آؤٹ کردیا۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں کھیلے مزید پڑھیں

طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی

طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی عائد کردی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ افغان شہری ڈالر اور نوادرات کو افغانستان سے فضائی اور زمینی مزید پڑھیں

دبئی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط میں نرمی کردی گئی

دبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے’ ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ’ کی شرط میں نرمی کردی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائیر لائن نے بھارت ، پاکستان اور چار دیگر ممالک سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ریپڈ مزید پڑھیں

طالبان کے پاس 100سے زائد روسی فوجی ہیلی کاپٹر موجود ہیں، روس کا دعویٰ

روس کی اسلحہ برآمد کرنے والی ایک سرکاری کمپنی کے سربراہ نے کہا ہےکہ طالبان نے 100 سے زیادہ روسی ساختہ ہیلی کاپٹروں کو قبضے میں لے لیا ہے ۔ روسی سرکاری کمپنی کے سربراہ نے کہا ہےکہ طالبان دیکھ مزید پڑھیں