وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے لاپتا افرادکی وکالت کرنے والے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کے خلاف وزارت دفاع کی اپیل نمٹا دی۔ عدالت عظمیٰ میں دوران سماعت اٹارنی جنرل نےکہا کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے ساتھ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شارٹ ٹرم اغوا پر پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کو مثالی سزائیں دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گزشتہ 10 روز مزید پڑھیں
طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ طالبان نے کابل پر کنٹرول کے بعد اب آخری مزاحمتی قلعے وادی پنجشیر کو بھی گھیر رکھا ہے اور مزید پڑھیں
ترک حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ افغان طالبان نے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بعدکابل ائیرپورٹ چلانےکے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ترک حکومت کے2 عہدیداروں نے بتایا ہےکہ طالبان نے غیر مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھاکہ تباہی سرکار نہیں چاہتی کہ مریض زندگی بچانے کی ادویات بھی خرید سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے ملزم شاہ نواز اور شریک ملزمہ کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پیر ودھائی کے مدرسے میں طالبہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو آئندہ برس 13 جون تک انٹراپارٹی انتخابات کرانےکی مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغان باشندوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلا اور کراچی کا رُخ کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایت جاری مزید پڑھیں