اقوام متحدہ کی درخواست پرپی آئی اے کی شیڈول پرواز بدھ کو بھی آپریٹ نہ ہوسکی

اقوام متحدہ کی درخواست پر شیڈول کی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز بدھ کو بھی افغانستان کے دارالحکومت کابل سے آپریٹ نہ کی جاسکی۔ اس پرواز کے ذریعے اقوام متحدہ کے افغان نژاد ملازمین کو مزید پڑھیں

اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں ، ملا عبدالسلام ضعیف

طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیرملاعبدالسلام ضعیف کا کہنا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ملا عبدالسلام ضعیف کا برطانوی نشریاتی ادارے سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ افغانستان میں خواتین مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 85 اموات، 4553 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 85 افراد انتقال کر گئے اور 4553 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے مزید پڑھیں

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک مزید پڑھیں

’سرفراز خود دستبردار ہونا چاہیں تو آفریدی کو کپتان بھی بنایا جاسکتا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں بوم بوم آفریدی کی مزید پڑھیں