ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کرتی آئی ہے جس پر تشویش ہے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ہمیں تشویش ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرتی آئی ہے البتہ امید کرتے ہیں کہ نئے سیٹ اپ میں پاکستان کو نشانہ بنانے والوں کی مزید پڑھیں

’عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے

کابل: افغانستان کے سینئر صحافی و تجزیہ کار طاہر خان کا کہنا ہےکہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار طاہر خان نے کہا کہ ’افغانستان میں غیر ملکیوں کی موجودگی مزید پڑھیں

عالمی بینک کا افغانستان کی امداد بند کرنے کا اعلان

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی بینک کا کہناہےکہ افغانستان میں ورلڈ بینک کے 2 درجن مزید پڑھیں

چنگچی میں نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کا منظرعام پر آنے سے انکار

لاہور میں چنگچی رکشا میں اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے منظرعام پر آنے سے معذرت کرلی۔ پولیس کے مطابق چنگچی رکشا میں سوار لڑکی سےدست درازی کیس میں زیر حراست 2 ملزمان سے مزید پڑھیں

طالبان کوتسلیم نہیں کیا، نازک وقت میں ہمارے ان سے آپریشنل رابطے ہیں، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی تردید کردی۔ اپنے بیان میں صدر کا کہنا تھاکہ یورپی یونین کے طالبان سےکوئی سیاسی مذاکرات نہیں ہورہے اور نہ ہی طالبان کو تسلیم کیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان کرکٹرز کو ویزے جاری کر دیے

پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ افغان کرکٹرز کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں مزید پڑھیں