پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 72 افراد انتقال کر گئے اور 3669 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے ساتھ ہی امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعد کئی یورپی ممالک نے بھی کابل میں اپنے سفارتخانے بند کر دیئے۔ کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا ہے اور سفارتی عملے کی مزید پڑھیں
امریکی صدر نے کابل سے عملے کے انخلا کے لیے مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہےکہ صدر جوبائیڈن نے امریکی اورافغان شہریوں کی واپسی کے لیے مزید ایک ہزار فوجی اہلکار مزید پڑھیں
لاہور میں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے حساس ادارے کے جعلی اہلکار کو پکڑلیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک لاہور عارف بٹ کے مطابق پنجاب سوسائٹی کے قریب ایک لوڈر رکشہ ڈرائیور کو ٹریفک وارڈن نے روکا تو اس نے خود کو مزید پڑھیں
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھاشا ڈیم کے 442 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبے کا ٹھیکہ دیتے وقت منصوبے کی بولی کے عمل کے دوران بے قاعدگی اور پیپرا رولز کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں
لاہور : پبلک بسوں کے کنٹریکٹ کو ختم ہوئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس کے باوجود لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی تاحال نئی بسیں لانے میں ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے مزید پڑھیں
کشمیر پریمئیر لیگ کا میلہ مظفرآباد میں سجا ہوا ہے، پاکستان کے اسٹار کھلاڑی ایکشن میں ہیں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں لیکن بابر اعظم کا ایک چاہنے والا کے پی مزید پڑھیں
کراچی کی سیشن عدالت نے 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کو 12 سال قید اورجرمانے کی سزا سنادی۔ لڑکی کو ہراساں اور نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
بھارت میں اپوزيشن رہنما راہول گاندھی سمیت 23 افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کردیے گئے۔ راہول گاندھی کے علاوہ سات اور اکاؤنٹس بھی کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کے تھے۔ ٹوئٹر ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو ٹوئٹر قوانین مزید پڑھیں