ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا اور فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نمازِ فجر میں ملکی ترقی، مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر صدر پاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر صدر پاکستان اور وزیراعظم نے قوم کے نام خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان 74 مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات سابق افغان سفیر کے اشرف غنی پر سنگین الزامات

افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان میں تعینات سابق سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے افغان صدر اشرف غنی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ڈاکٹر عمر زخیل وال نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان صدر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے جمیکا میں شروع ہوگا، پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پہلے ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

لاہور ائیرپورٹ پر خاتون کا سامان کی تلاشی کے دوران سونےکےکنگن کی چوری کا الزام

لاہور ائیرپورٹ پر کینیڈا جانے والی پاکستانی خاتون کے سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر ان کا سونےکا کنگن چوری ہوگیا۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ لاہور سے براستہ قطرکینیڈا جانے والی پاکستانی خاتون شازیہ عامرکے مطابق وہ مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کو پیشگی اطلاع دینے والا پولیس اہلکار برطرف

شکار پور کچے کے علاقوں میں آپریشن کی ناکامی میں پولیس اہلکار وں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) تنویر تنیو کے مطابق محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑیں ڈاکوؤں کو پیشگی مزید پڑھیں

سکیورٹی وین ڈرائیورکے 20 کروڑ روپے لیکر فرار ہونےکی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی میں سکیورٹی وین ڈرائیور کی جانب سے 20 کروڑ روپے لےکر فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی جس وین میں کیش موجود تھا اس وین کوسی سی ٹی وی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو مزید پڑھیں

’یہ سارا پروٹوکول ایک فٹ بالر کیلئے‘، میسی کے مداح حیران

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی فرانس کے شہر پیرس میں اپنے نئے فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے معاہدے کیلئے پہنچے جہاں ان کا شاندار پروٹوکول کے ذریعے استقبال کیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کرلیا

ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔ لیونل میسی کی مزید پڑھیں

چین کی کم عمر ترین گولڈ میڈلسٹ کے آبائی گاؤں میں مداحوں کا رش لگ گیا

چین سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ چوان ھوانگ چان کی ٹوکیو سے وطن واپسی پر استقبال کیلئے ژانگ جیانگ میں واقع ان کے آبائی گاؤں میں ہجوم جمع ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ کی مشہور شخصیات سمیت سیاح مزید پڑھیں