بھارت فرار ہونے سے قبل حسینہ واجد نے استعفیٰ دیا یا نہیں، بیٹے نے نیا دعویٰ کردیا

گزشتہ دنوں بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں عوامی لیگ کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ مزید پڑھیں

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے مزید پڑھیں

کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارگلہ نیشنل پارک سے متعلق سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ یہ ملک عوام کیلئے بنا ہے صاحبوں مزید پڑھیں

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار

گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثرہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی: گورنر کے پی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی مزید پڑھیں

بھارت: بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع کوشامبی میں پیش آیا جہاں کرن دیوی مزید پڑھیں