چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی: محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ محمدعلی سوسائٹی میراں شاہ روڈ پرپیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 خواتین سمیت 5 مزید پڑھیں

اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے اولپمین مزید پڑھیں

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

بلوچستان: محرم کے دوران کوئٹہ سمیت 10 اضلاع میں پابندیاں نافذ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق حکومت نےمحرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 اموات، 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہ طالب کیلئے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل رائے مزید پڑھیں