پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 4745 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
کوئٹہ سے اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو کلی کتیر کچلاک میں سپرد خاک کردیا۔ اے این پی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے ہنجروال سے اغوا کی جانے والی چاروں لڑکیوں کو عدالت کے حکم پر میڈیکل کروانے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچا دیا گیا جبکہ گرفتار خواتین کو جیل اور دیگر ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کورونا فنڈ میں 3 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف صدر مملکت کو پیش کی جانے مزید پڑھیں
کراچی: گلستان جوہر میں نجی بینک کے مینیجر نے دیگر ملازمین کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت کے زیورات کی جگہ لاکر میں نقلی زیورات رکھ دیے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مینیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کے فون نہ کرنےکی شکایت نہیں کی۔ برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف مزید پڑھیں
امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر تین ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ سی این این کے سربراہ جیف زوکر کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا۔ سیاسی خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں مزید پڑھیں
امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو جاپان کی جانب سے تحفے میں دی گئی قیمتی شراب کی بوتل غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں ان کا وزن 75 کلو تھا جسے انہوں نے کم کیا۔ آئمہ بیگ میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف مزید پڑھیں