بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا(بی سی سی آئی) کی کشمیرپریمیئرلیگ (کے پی ایل) سے متعلق ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نےکشمیرپریمئیرلیگ کو منظور نہ کرنے کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر سے فون پر بھی معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایم پی اے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنمااور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے الزام لگایا ہےکہ آصف زرداری اور بلاول نے ان پر زرداری ہاؤس نواب شاہ کے قریب حملہ کرایا ۔ حلیم عادل شیخ نےالزام مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مزید پڑھیں
پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے مرحلہ وار شروع ہورہا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، کورونا کے باعث اس بار مزید پڑھیں
حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز نے کام شروع کردیا جو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ ایکسپو سینٹر پر ویکسی نیشن کے لیے عوام کے شدید رش کے بعد مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خلاف مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔ سندھ میں 8 اگست تک 5 سال سےکم عمر کے 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے اور بلوچستان کے 16 مزید پڑھیں
ترکی کی کورونا گائیڈلائنز کے باعث استنبول ائیر پورٹ پرپاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ پاکستانی مسافروں نے شکایت کی ہے کہ ترک حکام اپنے خرچے پر10 روز قرنطینہ کا کہہ رہے ہیں۔ مسافروں کا کہناہے کہ وہ اپنے اخراجات مزید پڑھیں