ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیو ڈیوٹی پر جانیوالا اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے اٹل شریف کے قریب مسلح افرادکی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہناہےکہ دلاور خان پولیو مہم مزید پڑھیں

افغان امن عمل: ’پاکستان کے کردار سے متعلق سابق کینیڈین وزیر کا بیان گمراہ کن ہے‘

پاکستان نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار سے متعلق کینیڈا کے سابق وزیر کرس الیگزینڈر کے تبصرے کو غیر ضروری اور بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ڈیلٹا ویرینٹ چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتا ہے: لیک دستاویزات میں انکشاف

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹا چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتی ہے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ویمنز سوئمنگ کی 50 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان نےحصہ لیا، ان کی مزید پڑھیں

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار

بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ غیرملکی مزید پڑھیں

ملک میں چینی اور آٹے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ ہوگیا

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرچینی کی قیمت ایک روپے 55 پیسے فی کلوبڑھ گئی اور ملک میں چینی کی اوسط قیمت مزید پڑھیں