ملک میں چینی اور آٹے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ ہوگیا

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرچینی کی قیمت ایک روپے 55 پیسے فی کلوبڑھ گئی اور ملک میں چینی کی اوسط قیمت مزید پڑھیں

ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک

ترکی کے ایجیئن اور بحیرہ روم کے ساحل پر موجود 21 اضلاع کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترکی کے جنوبی حصے میں موجود رواں ہفتے مزید پڑھیں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کو ایک پیج پر آنا پڑے گا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کو ایک پیج پر آنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ دھاندلی کے باوجود ہمارے مزید پڑھیں

ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن نے ستمبرکیلئے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری سے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دنیا میں ایل این جی کی اسپاٹ قیمتوں میں تیزی آئی، ایل این جی کی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، مثبت کیسز کی شرح 8.46 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا نذیر چوہان کے معاملے پر پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے پر پابندی ہوگی جبکہ مزید پڑھیں