کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مزید پڑھیں
عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی جس میں ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبردار کردیا۔ گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کا کہناہےکہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا عوام خصوصاً مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ایم پی اے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نا ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پرواہ نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کی سطح کو نیچے لانے کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔ حلقے میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے مزید پڑھیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے ان کی لاش کے ٹو کی برف میں ہی ‘محفوظ’ کردی ہے۔ علی سدپارہ مزید پڑھیں
عام مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا ہے، گھی اور کوکنگ آئل 90 روپے فی کلو جب کہ چینی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے کا 20 کلو مزید پڑھیں
چلاس: متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند کی گئی شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چلاس کا کہنا ہے کہ شاہراہ قراقرم گزشتہ روز متعدد مقامات پر بند ہوئی تھی تاہم اب مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ مزید پڑھیں