پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھوں لےلیا

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر اس نے بروقت اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہوتیں تو آج ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان میڈل ٹیبل پر موجود ہوتا۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالا کا کتا گم ہونے پر انتظامیہ اور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کمشنر گوجرانوالا ذوالفقار احمد گھمن کا پالتو کتا گم ہو گیا۔ کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اورپولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس نے کمشنر کا کتا ڈھونڈنےکیلئےگھر گھر تلاشی شروع کردی جبکہ کتا ڈھونڈنے کیلئے شہر میں رکشوں مزید پڑھیں

پی آئی اے نے فضائی ‏میزبانوں کیلیےکورونا ویکسینیشن لازمی قرار دیدی

کورونا وبا کی چوتھی لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر قومی ائیرلائن ( پی آئی اے) نے فضائی ‏میزبانوں کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ پی آئی اے نے یکم اگست سے فضائی میزبانوں کے لیے ویکسینیشن لازمی مزید پڑھیں

10 سالہ ہانیہ منہاس کا بڑا کارنامہ، ایشین ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف مزید پڑھیں

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ مزید پڑھیں