بھائی نے گھریلو اختلافات پر بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھریلو اختلافات پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شمس کالونی کے علاقے H-13 کے نواحی گاؤں بوکراں میں بھائی کی فائرنگ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں جیت کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی ہوائی فائرنگ

گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر انتخابات میں جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی رہنما سابق ایم این اے میاں طارق محمود کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ فوٹیج میں مسلح افراد کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

’شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امداد کی منظوری دیدی

امریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس رقم کی ادائیگی پناہ گزینوں سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے حریت رہنماؤں کے فونز کی جاسوسی کا انکشاف

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ مودی سرکار نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی بھی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ عمل 2017 سے 2019 تک جاری رہا مزید پڑھیں