بلوچستان: کورونا کیسز میں اضافہ، جمعہ کے روز کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبے بھر میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہفتے میں ایک دن یعنی جمعہ کے روز ہر طرح کی کاروباری اور مزید پڑھیں

کراچی: بارش سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی

کراچی میں بارش سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی جس کے باعث انتظامیہ کو بالٹیاں رکھنا پڑ گئیں۔ شہر میں بارش سے شاہراہ فیصل اور سپر ہائی وے مویشی منڈی سمیت بعض اہم مقامات پر پانی بھی جمع مزید پڑھیں

داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے درمیان مزید پڑھیں

چین کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے چین پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے۔ سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد وبا سے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کتنے قومی کرکٹر جگہ بناسکے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈےاور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کی مزید پڑھیں