پشاور کے علاقے محلہ سیٹیان میں گھر سے 3 جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوتوالی کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 2 بہنوں اور ایک بھائی کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جن مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں 30 فیصد اضافہ کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کے مطابق انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا جس سے آپریشن 50 فیصد تک ہوجائے مزید پڑھیں
امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک مزید پڑھیں
کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر کراچی ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں گلبرک، نارتھ مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میں ہفتے کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میزبان ملک کے خلاف دوسرے معرکے کے لیے کارڈف سے لندن پہنچ گیا جبکہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے اور 1828 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی بجٹ میں ایف بی آر کو کاروباری افراد کی گرفتاری کے اختیارات دینے کے خلاف تاجر میدان میں آگئے اور تاجر کنونشن میں حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں فیڈریشن آف چیمبرز مزید پڑھیں
اوکاڑہ: کوٹ باری میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک اورایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق کوٹ باری میں ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس کے پہنچنے مزید پڑھیں
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری اپنے گھروں مزید پڑھیں
لاہوربورڈکی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ144 نافذکرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا مزید پڑھیں